شویتا تیواری ٹیلی ویزن کی سب سے ٹاپ اداکاراوں میں شمار ہیں ۔ ان کی کافی زیادہ فین فالوئنگ ہے ۔ شویتا تیواری اس سال خطروں کے کھلاڑی میں بھی نظر آچکی ہیں ۔ اس سال انہوں نے زبردست باڈی ٹرانسفارمیشن کیا ہے ۔ پہلے کے مقابلہ میں شویتا تیواری اور بھی زیادہ سلم اور فٹ ہوگئی ہیں ۔ وہ اپنے ہر لک میں کافی خوبصورت لگتی ہیں ۔ تصویر : shweta.tiwari/instagram