உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ عرفی جاوید نے بلیک آوٹ فٹ میں مچایا تہلکہ ، ریویلنگ ڈریسنگ ڈریس میں دئے پوز، دیکھئے وائرل تصاویر

    عرفی جاوید (Urfi Javed) گزشتہ کچھ دنوں سے اپنے ڈریسنگ سینس کو لے کر ہمیشہ چرچا میں رہتی آئی ہیں ۔ ٹی وی کے سب سے مشہور ریئلٹی شو بگ باس کے پہلے او ٹی ٹی سیزن سے لائم لائٹ میں آئی عرفی کی تصویریں آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ، جس میں ان کا عجیب و غریب ڈریسنگ سینس دیکھنے کو ملتا ہے ۔