உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مشہور کامیڈین Bharti Singh نے حمل کے آٹھویں مہینے میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے دنگ

    بھارتی سنگھ (Bharti Singh Pregnant) نے حمل کے آٹھویں مہینے میں میٹرنیٹی فوٹوشوٹ (Bharti Singh Photoshoot) کروایا ہے ۔ اس میں وہ کافی خوبصوت لگ رہی ہیں ۔ ان تصویروں میں بھارتی کا بے بی بمپ (Bharti Singh Baby Bump) دیکھا جاسکتا ہے ۔ وہ اس کو بڑے پیار اور کیئر کے ساتھ پکڑے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں ۔

    تازہ خبر