உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بکنی اوتار میں اداکارہ مونالیسا کی نئی شروعات ، یوزر نے کہا : 'کپڑوں کے بغیر گندی لگ رہی ہو'

    Monalisa Bikini look: بھوجپوری کی مشہور ہاٹ اور بولڈ اداکارہ مونالیسا (Monalisa) انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ انہوں نے اکتوبر مہینے کی شروعات بولڈ انداز میں کی ہے ۔ اداکارہ نے بکنی میں اپنی تصویر شیئر کی ہیں ، جس کو لے کر لوگ انہیں ٹرول کررہے ہیں ۔