ممبئی: ٹی وی اداکارہ اور بھوجپوری اسٹار مونالیسا اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کو لیکر سوشل میڈیا پر اکثر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ آج کل مونالیسا پھر سے سرخیوں میں ہیں۔ مونالیسا کے سرخیوں میں ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ان کی تصویریں ہیں۔ تصویروں میں مونالیسا اپنے شوہر وکرانت سنگھ راجپوت کے سوئمنگ پول میں انجوائے کرتی نظر آرہی ہیں۔ دراصل مونالیسا کچھ دنوں پہلے اپنے شوہر کے ساتھ سری لنکا وکیشن پر گئی تھی۔ مونالیسا نے اپنے شوہر کےساتھ کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں دونوں سوئمنگ پول میں انجوائے کرتے نظر آرہے ہیں۔ مونالیسا نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا "(Take Me Back۔ مونالیسا کے فینس ان تصویروں کو کافی پسند کررہے ہیں۔ حال ہی میں مونا لیسا نے بلیک مونوکنی پہن کر سوئمنگ پول میں بولڈ فوٹو شوٹ کروایا تھااور اس کو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا۔ مونالیسا کی وہ تصویر سوشل میڈیا پر چھا گئی تھیں۔ مونالیسا اپنے شو "نظر" کا پہلا سیزن مکمل کرچکی ہیں او اب وہ اس شوکے دوسرے سیزن "نظر2" میں نظر آرہی ہیں۔ اس شو میں وہ ایک ڈائن کا کردار نبھاتی ہیں۔ اداکارہ مونالیسا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ اداکارہ مونالیسا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ اداکارہ مونالیسا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ ادکارہ مونالیسا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ اداکارہ مونالیسا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ ادکارہ مونالیسا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ اداکارہ مونالیسا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ اداکارہ مونالیسا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ ادکارہ مونالیسا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ اداکارہ مونالیسا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ اداکارہ مونالیسا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ ادکارہ مونالیسا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ اداکارہ مونالیسا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ اداکارہ مونالیسا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔