உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ Urfi Javed نے کہا : مسلم لڑکے سے کبھی نہیں کروں گی شادی ، بتائی یہ بڑی وجہ

    بگ باس او ٹی ٹی سے مشہور ہوئی اداکارہ عرفی جاوید (Bigg Boss OTT Fame Urfi Javed) نے اپنی شادی کی پلاننگ کا انکشاف کردیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کس قسم کے آدمی کے ساتھ اپنے آپ کو خوش دیکھتی ہیں ۔ انہوں نے اپنے بولڈ لک اور ہاٹ اور سیکسی تصویروں کیلئے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر بھی ردعمل کا اظہار کیا ۔