اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Alia Bhatt Pregnancy: باپ بننے جارہے رنبیر کپور نے آنے والی بچے کیلئے کی جم کر خریداری

    عالیہ بھٹ نے پیر کو اپنی ایک سونوگرافی تصویر کے ساتھ اپنے حمل کا اعلان کیا تھا، جس میں ان کے ساتھ رنبیر کپور بھی تھے۔ یہ تصویر منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی تھی۔ تاہم اب عالیہ کے حمل کے درمیان کہا جا رہا ہے کہ رنبیر نے آنے والے بچے کیلئے اسپین کافی کپڑے خریدے۔

    تازہ خبر