اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اس ادکارہ نے کرایا بولڈ فوٹو شوٹ تو لوگوں نے کہا کچھ تو عمر کا لحاظ رکھو

    بلیک بکنی کے بعد امیشا نے حال ہی میں اپنی ایک بےحد گلیمرس فوٹو شیر کی۔ اس تصویر میں وہ گلابی رنگ کی ڈریس میں بہت خوبصورت اور بولڈ نظر آرہی تھی۔ اسی تصویر کی وجہ سے امیشا ٹرولرس کے نشانے پر آگئیں۔ کسی کو ان کا یہ انداز نہیں پسند آیا تو کچھ لوگوں نے انہیں عمر کا لحاظ کرنے کی صلاح تک دے ڈالی۔

    تازہ خبر