உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    امیتابھ بچن کا خط پاکر خوشی سے پاگل ہوئیں رادھیکامدان، کچھ اس طرح ظاہر کیا ردعمل

    بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے رادھیکا مدان کو خط لکھ کر ان کی اداکاری کی تعریف کی ہے۔ رادھیکا مدان کو ان کی فلم انگریزی میڈیم کے لئے خوب تعریفیں مل رہی ہیں۔ ابھی امیتابھ بچن بھی رادھیکا کے مرید ہو گئے ہیں۔

    تازہ خبر