جب ان سے گرمیوں میں شادی کو لیکر چرچا کی گئی تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ نہیں۔ نئی تاریخ اور جگہ بالکل غلط ہے۔ انہوں نے ساتھ ہی کہا ورون کی شادی جب ہوگی اس کی جانکاری میڈیا کو ہوگی اور آپ کو میں ہی فون کرکے اس کی اطلاع دوں گا۔ دیوڈ دھون نے کہا کہ ورون کی شادی جب بھی ہوگی میں اور میری بیوی دونوں کافی خوش ہوں گے۔