உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیپکاپاڈوکون نے اس بیماری کو لیکر کیا پوسٹ، شوہر رنویر سنگھ بولے یہ۔۔۔۔۔۔

    دراصل دیپیکا نے حال ہی میں ایک بیماری کے بارے میں پوسٹ کیا ہے۔ جس کا نام ہائپرسومنیا (hypersomnia ) ہے۔ اس پوسٹ کے ساتھ انہوں نے اس بیماری کے بارے میں پوری تفصیلات شیئر کیں ہیں۔ ساتھ ہی خود کو اور شوہر رنویر سنگھ کو بھی ٹیگ کیا۔