உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس اداکارہ کے اتنے قریب آگئے تھے میکا سنگھ، سرخیوں میں چھائیں بیڈروم کی پرائیویٹ تصویریں: دیکھیں یہاں

    بالی ووڈ سنگر میکا سنگھ آج اپنا یوم پیدائش (Happy Birthday) منا رہے ہیں ۔ میکا سنگھ کو بالی ووڈ کے بیحد کامیاب سنگرس میں شمار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے ڈھیر سارے ہٹ گانے دئے ہیں۔ بالی ووڈ سنگر میکا سنگھ کے یوم پیدائش پر دیکھیں وہ تصویریں جو لاک ڈاؤن میں بن گئیں سرخیاں۔