ادا شرما اکثر سوشل میڈیاپر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تصویریں اور ویڈیوز اپنے فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔
7/ 2
اپنی حالیہ ریلیز ہوئی فلم کمانڈو میں ودھت جام وال کے ساتھ زبردست ایکشن سین کرتی نظر آئیں ادا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ جس میں وہ بیحد ہاٹ اورسیکسی نظر آرہی ہیں۔
7/ 3
وائرل تصویروں میں ادا شرما نے اینیمل پرنٹ مونوکنی پہن رکھی ہے۔ جسےدیکھ کر ان کے فینس کے بھی ہوش اڑ گئے ہیں۔
7/ 4
اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے ادا شرما نے اس فوٹو شوٹ کو گلیمرس سردرد بتایا ہے۔
7/ 5
ادا شرما سوشل میڈیا پر ایکٹو تو رہتی ہی ہیں اسی کے ساتھ وہ کسی فیشن ڈیوا سے کم نہیں ہیں۔
7/ 6
ادا اکثر اپنے لکس کو لیکر تجربہ حاصل کرتی رہتی ہیں۔
7/ 7
ادا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیحد خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔