اپنا ضلع منتخب کریں۔

    پوجا بیدی کی بیٹی الایا نےکھولے راز، بتایا کیسا ہے ماں کے بوائے فرینڈ کے ساتھ رشتہ

    رشتوں کیمسٹری کو دکھاتی جوانی جان من فلم کی ریلیز سے پہلے الایا نے ایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے کئی راز کھولے ہیں۔ الایا نے بتایا کہ ان کے والدین کے طلاق کا ان پر کیا اثر ہوا اور ان کی ماں کے نئے بوائے فرینڈ اور والد کی دوسری بیوی کے ساتھ رشتے کیسے ہیں۔

    تازہ خبر