بالی کی ڈرامہ کوئین کہے جانے والی راکھی ساونت (Rakhi Sawant) یوں تو کافی وقت سے پردے پر نظر نہیں آئی ہیں۔ لیکن سرخیوں میں کیسے بنے رہنا ہے وہ بیحد ہی اچھی طرح سے جانتی ہیں۔ در اصل حال ہی میں راکھی ساونت نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک انتہائی بولڈ تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں وہ گلابی بکنی پہنے نظر آرہی ہیں۔ راکھی ساونت ۔ تصویر : انسٹاگرام۔
تصویر میں انہوں نے پول کے کنارے بیٹھ کر پیچھے سے پوز دیا ہے اور اس پوز میں ان کا ٹیٹو صاف نظر آرہا ہے۔ راکھی نے اپنی کمر پر کافی سارے ٹیٹو بنا رکھے ہیں۔ پہلا ان کے کندھے کے پاس تو دوسرا ان کی کمر کے پاس ہے۔ اس تصویر کے ساتھ راکھی نے اپنے مداحوں کو گڈ مارننگ کہا ہے۔ راکھی ساونت ۔ تصویر : انسٹاگرام۔