உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رشی کپور کے آخری سفر کی جذباتی کردینے والی تصویریں: دیکھیں یہاں

    بالی ووڈ کے قدآور اداکار رشی کپور اس دنیا کو الوداع کہہ گئے ہیں۔ ممبئی کے مرین لائنز کے چندن واڑی شمشان گھاٹ میں رشی کپور کی آخری رسوم ادا کی گئیں۔ رشی کپور کو بیوی نیتو اور بیٹے رنبیر کپور نے نم آنکھوں سے وداع کیا۔

    تازہ خبر