کورونا وائرس (Coronavirus) کی وجہ سے ملک میں نافذ لاک ڈاون (Lockdown) نے ہر کسی کو ان کے گھروں میں قید کردیا ہے ۔ بالی ووڈ اسٹارس بھی شوٹنگ چھوڑ کر ان دنوں اپنا پورا وقت گھر میں گزار رہے ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے فینس کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں ۔ اداکارہ سارہ علی خان (Sara Ali Khan) بھی ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں اور آئے دن ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ تصاویر : سارہ علی خان انسٹاگرام ۔