سہانا خان نے ایک بار پھر اپنے دوستوں کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی گرل گینگ کے کے ساتھ مستی کے موڈ میں نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر میں سہاناخان کے ساتھ ان کی کئی دوست بھی موجود ہیں جو کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
16/ 2
ایک اور تصویر میں سہانا اکیلے بلیک ٹاپ میں نظر آرہی ہیں۔ جس میں وہ سادہ بالوں اورجوئیلری میں نظر آرہی ہیں۔
16/ 3
بالی ووڈ کے رومانس کنگ یعنی شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ان اسٹار کڈس میں شامل ہیں جن پر پورے سوشل میڈیا کی نظر رہتی ہے۔
16/ 4
ان کی ہر تصویر چند منٹ میں ہی وائرل ہوجاتی ہے۔
16/ 5
ان کے سوشل میڈیا پر بہت سارے فین پیجز موجود ہیں۔ جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں اور ان کی یہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی فورا وائرل ہوجاتے ہیں۔
16/ 6
آپ کو بتادیں کہ سہانا خان نے نیویارک سے اپنی ہائر اسٹڈیز کی پڑھائی مکمل کی ہے اور انہیں اداکاری کا شوق ہے۔
16/ 7
جس کی وجہ سے وہ اکثر اسکول اور کالج کے ایکٹنگ گروپس کا حصہ رہی ہیں اور اسکول کالج میں ہونے والے پروگراموں میں حصہ لیتی رہی ہیں۔