تارا ستاریا پہنچیں مالدیپ، سوشل میڈیا پر شیئر کی بیحد بولڈ تصویر: دیکھیں یہاں
دراصل تارا ستاریا نے مالدیپ سے جو انسٹاگرام پر جو فوٹو پوسٹ کی ہے اس میں وہ بلیک مونوکنی میں نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے سر پر بڑی ہیٹ بھی لگائی ہوئی ہے۔
اسٹوڈینٹ آف دا ایئر2 (student of the year 2) اور مر جاواں (Marjaavaan) فلموں میں کام کر چکی بالی ووڈ اداکارہ تارا ستاریا (Tara Sutaria) ان دنوں مالدیپ (Maldives) میں ہیں۔
9/ 2
وہ وہاں چھٹیاں انجوائے کررہی ہیں۔ سوشل میڈیااکاؤنٹ انسٹاگرام پر تاراستاریا نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کافی بولڈ نظر آرہی ہیں۔
9/ 3
دراصل تارا ستاریا نے مالدیپ سے جو انسٹاگرام پر جو فوٹو پوسٹ کی ہے اس میں وہ بلیک مونوکنی میں نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے سر پر بڑی ہیٹ بھی لگائی ہوئی ہے۔
9/ 4
بتادیں کہ اداکارہ اپنی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ تارا ستاریا کی یہ تصویر ان کے مداحوں کو کافی پسند آرہی ہے۔
9/ 5
اس تصویر کو اب تک 6.19 سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔
9/ 6
آپ کو بتادیں تارا ستاریا اپنی آئندہ فلم تڑپ میں نظر آئیں گی۔
9/ 7
اس رومانٹک ایکشن فلم میں ان کے ساتھ اہان شیٹی اہم کردار میں ہوں گے۔
9/ 8
بتادیں کہ اہان شیٹی سنیل شیٹی کے بیٹے ہیں۔
9/ 9
یہ بھی واضح رہے کہ اہان اس فلم سے اپنا بالی ووڈ ڈیبیو کریں گے۔