உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جب مشت زنی سین دیکر سورا بھاسکر نے انڈسٹری میں مچا دیا تھا ہنگامہ، تنازعات سے ہے گہرا رشتہ

    سال 2018 میں آئی ویرے دی ویڈنگ میں سورا کے ایک سین کو لیکر خوب ہنگامہ ہواتھا۔ سورا نے اس فلم میں مشت زنی سین دیا تھا جس سے پوری انڈسٹری حیران رہ گئی تھی۔