உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی شدہ شخص سے پیار کی وجہ سے اداکارہ Andrea Jeremiah کی ہوگئی تھی ایسی حالت، خود کو بچانے کیلئے اٹھانا پڑا تھا یہ بڑا قدم

    Happy Birthday Andrea Jeremiah: جنوبی ہندوستان کی مشہور اداکارہ اینڈریا جیریمیا (Andrea Jeremiah) آج 36 سال کی ہوگئی ہیں ۔ ان کی پیدائش 1985 میں چنئی میں ہوئی تھی ۔ وہ فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے بھی کافی سرخیوں میں رہیں ۔