உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انٹرنیٹ پر چھایا اداکارہ ماہرہ شرما کا TOM BOY لک ، تصویریں دیکھ کر فینس نے کہا : 'Boss Babe'

    ٹی وی اداکارہ ماہرہ شرما (Mahira Sharma) ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اسی درمیان اپنے فینس کی تفریح کیلئے اداکارہ نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ۔