உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    'Naagin' سربھی چندنا کا انٹرنیٹ پر تہلکہ ، پیلی ساڑی میں دکھا خوبصورت انداز ، دیکھئے تصاویر

    اکثر سربھی چندنا (Surbhi Chandna) اپنے نئے نئے اور خوبصورت لکس سے سوشل میڈیا کا ٹمپریچر بڑھاتی رہتی ہیں۔ اب ایک مرتبہ پھر سربھی کچھ ایسا ہی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ سربھی چندنا اس مرتبہ روایتی لک سے سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھا رہی ہیں ۔ سربھی نے پیلی رفل ساڑی میں اپنی تصویر شیئر کی ہیں ، جس کو انہوں نے بیلٹ اور فلورل بلاوز کے ساتھ پیئر کیا ہے ۔ ان کی یہ تصویریں ان کے فینس کے درمیان کافی پسند کی جارہی ہیں ۔