உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پورن انڈسٹری کو چھوڑ چکی میا خلیفہ کریں گی باورچی سے شادی

    ایڈلٹ اسٹار میا خلیفہ نے گزشتہ کئی سالوں سے ایڈلٹ فلم انڈسٹری میں کام کرنا بند کردیا ہے۔ ایڈلٹ فلم انڈسٹری میں بڑا نام رہنے کے بعد اسے الوداع کہہ چکیں میا خلیفہ نے شادی کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ میا شیف (باورچی) سے شادی کرنے والی ہیں۔