Sakshi Chopra Viral Photos: رامانند ساگر کی پرپوتی ساکشی چوپڑا کافی گلیمرس ہیں اور آئے دن سوشل میڈیا پر گلیمر کا تڑکا لگا رہتی ہیں ۔ ساکشی اپنی تصویروں کی وجہ سے آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ان کی کچھ تازہ تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @viralbhayani