உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sidharth Shukla Death: اداکار سدھارتھ شکلا کی ماں کا بیان ، رات کو ٹھیک تھا ، صبح سو کر ہی نہیں اٹھا

    RIP Sidharth Shukla (1980 - 2021): ٹی وی اداکار سدھارت شکلا کا آج صبح دل کا دورا پڑنے سے انتقال ہوگیا ۔ کوپر اسپتال کے ڈاکٹروں نے سدھارتھ کی جانچ کی تھی اور تقریبا دس بج کر 30 منٹ پر انہیں ڈیتھ بیفور ارائیول اعلان کردیا تھا ۔ کوپر اسپتال میں سدھارتھ کے لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے اور اس کی رپورٹ آنے میں تقریبا چار سے پانچ گھنٹے لگیں گے ۔