اروشی روتیلانے بولڈنیس کی پار کرڈالیں تمام حدیں، بکنی تصویر شیئر کرکے مچادیا ہنگامہ، کچھ ہی گھنٹوں میں 10لاکھ سے زیادہ ملے لائکس
بتادیں کہ اداکارہ اروشی اپنی ہاٹ تصویریں سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان کی تصویروں کو فینس خوب پسند کرتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اورینج بکنی میں انتہائی سیکسی تصویر شیئر کی ہے۔

اروشی روتیلانے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلادی ہے۔ اروشی نے اب تک کی سب سے انتہائی ہاٹ اور سیکسی تصویر شیئر کی ہے۔

ممبئی: ان دنوں کورونا وائرس (Coronavirus) کے سبب پورے ملک میں لاک ڈاون (Lockdown) چل رہا ہے۔ اس مشکل دور میں اپنی اپنی سیکورٹی کےلئے عام سے لےکرخاص تک ہرکوئی گھر میں بند ہے۔ وہیں ہمیشہ مصروف رہنے والے بالی ووڈ اسٹارس بھی لاک ڈاون رہ کر وقت گزار رہے ہیں، لیکن اس دوران سبھی سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے اپنے مداحوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ اسی درمیان اداکارہ اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) اپنے انسٹا گرام (Instagram) اکاونٹ کے ذریعہ ایک کے بعد ایک کئی بولڈ تصویریں (Bold Photos) شیئر کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک بار پھر سے مداحوں کو اپنا بولڈ اوتار دکھایا ہے۔

ممبئی: اداکارہ اروشی روتیلا اپنی تصویر اور بولڈ امیج کو لیکر ہمیشہ چرچا میں رہتی ہیں۔ بالی ووڈ بیوٹی اداکارہ اروشی روتیلا نے حال ہی میں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کچھ تصویریں پوسٹ کی ہیں۔

بتادیں کہ اداکارہ اروشی اپنی ہاٹ تصویریں سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان کی تصویروں کو فینس خوب پسند کرتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اورینج بکنی میں انتہائی سیکسی تصویر شیئر کی ہے۔

اروشی روتیلا کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین بہت پسند کررہے ہیں جس کی وجہ سے لوگ اس پر جم کر کمینٹس کررہے ہیں اور اس تصویر کو کافی پسند کررہے ہیں۔

کچھ لوگ اروشی کی اس تصویر کو کتنا پسند کررہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ چند گھنٹوں میں اس تصویر کو 10 لاکھ سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں۔

تصویر دیکھنے کے بعد ، لوگ ان کی فٹنس کے بھی قائل ہورہے ہیں اور ارووشی کی بھرپور تعریف کر رہے ہیں۔

اداکارہ اروشی روتیلا (Urvashi Rautela) اپنے انسٹا گرام (Instagram) اکاونٹ کے ذریعہ ایک کے بعد ایک کئی بولڈ تصویریں (Bold Photos) شیئر کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ حال ہی میں وہ مسلسل لاک ڈاؤن میں ہاٹ اور سیکسی تصویروں کے ذریعے سوشل میڈٰیا پر چھائی ہوئی ہیں۔

دراصل، اروشی روتیلا نےحال ہی میں اپنے انسٹا گرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ جس میں وہ سفید کور سیٹ میں اپنا فیگر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔

اپنی ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے اروشی نے کیپشن لکھاہے،' میری فریکوئینسی میگنیٹک ہے اور جو چیز میرے لئے بنی ہے میں اسے اپنی طرف کھینچ ہی لیتی ہوں'۔

اس سے پہلے تصویر اروشی بلیک مونوکنی پہنے نظر آرہی ہیں۔ اروشی کی یہ تصویری کسی فوٹو شوٹ کا حصہ معلوم ہوتی ہے۔

<br />بولڈنیس کے لئے اکثر سرخیوں میں رہنے والی اروشی روتیلا کی یہ تصویر بھی لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہے۔

اروشی نے بھی بلیک بکنی پہنے اپنی ایک ہاٹ فوٹو شیئر کی تھی۔ بولڈنیس اور سیکسی اوتار کے سبب اروشی کی تصویریں سوشل میڈیا پر زبردست وائرل ہو جاتی ہیں۔

لاک ڈاون کے سبب باقی فلم اسٹارس کی طرح اروشی بھی اپنے گھر میں بند ہیں۔ اس درمیان اروشی اپنی ساری پرانی ہاٹ فوٹیج اور ویڈیوز شیئر کر رہی ہیں۔