உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    18 سال بڑے اداکار کے ساتھ ایویکا گور کا جڑا نام تو اداکارہ نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات ، جان کر چونک جائیں گے آپ

    اداکارہ ایویکا گور (Avika Gor) نے ان افواہوں پر کہا کہ یہ ناممکن ہے ! بالکل نہیں ! ایک آرٹیکل میں لکھا تھا کہ ہم نے بچہ چھپا کر رکھا ہے ۔