اداکارہ رشمی دیسائی نے ملٹی کلر بولڈ ڈریس میں ڈھایا قہر ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
ٹی وی کی مشہور اداکارہ رشمی دیسائی ( Rashami Desai ) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر رشمی نے اپنی کچھ گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ، جو انٹرنیٹ پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔

ٹی وی کی مشہور اداکارہ رشمی دیسائی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر رشمی نے اپنی کچھ گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ، جو انٹرنیٹ پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo:@aimrashamidesai/Instagram)

اداکارہ رشمی دیسائی ملٹی کلر ڈریس میں اپنا گلیمرس اوتار فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے نیوڈ میک اپ بھی کیا ہوا ہے اور گولڈ ہیلس پہن رکھی ہے ۔(Photo:@aimrashamidesai/Instagram)

بتادیں کہ ان دنوں رشمی دیسائی کافی فوٹوشوٹ کروا رہی ہیں اور ہر فوٹو شوٹ میں رشمی کا ایک سے بڑھ کر ایک انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔(Photo:@aimrashamidesai/Instagram)

رشمی دیسائی نے کچھ وقت پہلے رینج روور کار خریدی ہے ۔ اپنے اس خواب کے پورا ہونے کے بعد رشمی کافی خوش تھیں ۔ (Photo:@aimrashamidesai/Instagram)

خیال رہے کہ رشمی دیسائی نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا تھا کہ وہ بگ باس تیرہ کے بعد مرسڈیز خریدنا چاہتی تھیں ، لیکن پھر اس ارادہ کو ملتوی کردیا ۔ (Photo:@aimrashamidesai/Instagram)

اداکارہ نے یہ بھی بتایا تھا کہ انہیں اس کورونا وائرس وبا کے درمیان پلاننگ کے ساتھ کام کرنے سے ہونے والے فائدوں کا احساس ہوگیا ہے ۔(Photo:@aimrashamidesai/Instagram)

قابل ذکر ہے کہ رشمی دیسائی بگ باس 13 میں کافی سرخیوں میں رہی تھی اور ان کی اور سدھارتھ شکلا کی کافی لڑائی ہوتی تھی ، لیکن پھر شو کے آخر تک دونوں کے درمیان رشتے تھوڑے ٹھیک ہوگئے ۔(Photo:@aimrashamidesai/Instagram)

رشمی دیسائی کو شو میں ناظرین سے کافی پیار ملا تھا اور وہ فنالے تک پہنچی تھیں ۔ بگ باس کے بعد رشمی ٹی وی شو ناگن 4 میں نظر آئی تھیں ۔(Photo:@aimrashamidesai/Instagram)

سیریل میں رشمی کا ناگن اوتار فینس کو کافی پسند آیا ۔ حالانکہ لاک ڈٓاون کی وجہ سے وہ زیادہ ایپی سوڈ نہیں کرپائیں ۔ (Photo:@aimrashamidesai/Instagram)

اداکارہ رشمی دیسائی کے انسٹاگرام اکاونٹ پر نظر ڈالیں تو گزشتہ کچھ وقت سے ان کے لک اور اسٹائل میں کافی تبدیلی آئی ہے اور یہ تبدیلی ان کی تصویروں سے صاف ظاہر ہورہی ہے ۔ تصویر : @imrashamidesai/Instagram

اداکارہ رشمی دیسائی آئے دن انسٹاگرام پر اپنی بولڈ اور خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔رشمی دیسائی کی گرین ڈریس میں تصویر بھی کافی وائرل ہوئی تھیں ۔ تصویر : @imrashamidesai/Instagram

گرین کلر کی ڈریس کے ساتھ ہی رشمی کا قاتلانہ اوتار دیکھ کر فینس نے جم کر کمنٹ کئے ۔ رشمی کی ان تصویروں پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک فین نے لکھا : واہ ! آپ جادوئی ہیں ۔ ایک دیگر یوزر نے لکھا : رشمی دیسائی بیسٹ ہیں ۔ جبکہ ایک یوزر نے لکھا : دل گارڈن گارڈن ہوگیا ۔ تصویر : @imrashamidesai/Instagram

رشمی دیسائی کی تصاویر کے علاوہ ان کے کچھ ویڈیوز بھی سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ رہی ہیں ۔ تصویر : @imrashamidesai/Instagram

وہیں اگر رشمی دیسائی کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو آخری مرتبہ وہ ناگن چار میں اہم کردار نبھاتی نظر آئی تھیں ۔ ناگن چار میں بھی رشمی دیسائی نے اپنے کردار سے لوگوں کا دل جیت لیا تھا ۔ تصویر : @imrashamidesai/Instagram

خیال رہے کہ رشمی دیسائی نے کچھ دنوں پہلے بھی اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا تھا ۔ ان کی تصاویر جم کر وائرل ہوئی تھیں ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

ان تصویروں میں وہ سجلنگ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ رشمی دیسائی کا یہ انداز سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہا ہے ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

تصویروں میں رشمی دیسائی شمری روز گولڈ پینٹس اور بلیک کراپ ٹاپ میں نظر آرہی ہیں ۔ اس کے علاوہ انہوں نے اس لک کیلئے اپنے بال بھی کھلے رکھے ہیں ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

رشمی کے اس فوٹوشوٹ میں ان کے بولڈ انداز اور خوبصورت آوٹ فٹ کے ساتھ ساتھ ان کے زیورات بھی سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ رہے ہیں ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

اداکارہ رشمی دیسائی کی یہ تصویریں کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ رشمی کو اپنے اس فوٹوشوٹ کیلئے فینس کے ساتھ ساتھ کئی سلیبریٹیز کے بھی رد عمل مل رہے ہیں ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

رشمی نے ان تصویروں کے کیپشن میں بلیک رنگ کی مرچی بنائی تو فینس بھی انہیں مرچی ۔۔۔ مرچی جیسے کئی کمنٹس کرتے نطر آرہے ہیں ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

اس درمیان رشمی دیسائی کی کئی دیگر تصاویر بھی سوشل میڈیا پر کافی زیادہ وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصاویر میں بھی رشمی کا بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ (Photo Credit: instagram/@imrashmidesai)

ان تصویروں میں رشمی دیسائی پنک بکنی میں پول کے اندر پوز دیتی ہوئی کافی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ (Photo Credit: instagram/@imrashmidesai)

اداکارہ کے اس فوٹوشوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے ۔ ان کی تصویروں پر فینس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں اور ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں ۔ (Photo Credit: instagram/@imrashmidesai)

ایک فین نے تو رشمی دیسائی کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ان کا موازنہ جل پری سے کردیا ۔ وہیں ایک فوٹو پر کمنٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں رشمی دیسائی کی تصاویر کا کتنا انتظار رہتا ہے ۔ (Photo Credit: instagram/@imrashmidesai)

رشمی دیسائی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : گو ود فلو ۔ تصویر میں رشمی نے بکنی کے اوپر سے ہائی نیک ٹرانسپیرنٹ اوورلے پہنا ہوا ہے ، جو ان کے لک کو مزید جاذب نظر بنا رہا ہے ۔ (Photo Credit: instagram/@imrashmidesai)

خیال رہے کہ کچھ دنوں قبل رشمی نے اپنی انتہائی بولڈ تصاویر شیئر کی تھیں ، جو انٹرنیٹ پر تابڑتوڑ وائرل ہورہی تھیں ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

ان تصاویر میں رشمی کی بولڈنیس کے ساتھ ساتھ ان کی دلکش ادائیں بھی لوگوں کو پسند آرہی ہیں ۔ رشمی ان تصویروں میں بولڈ لیسی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

دراصل کچھ دنوں قبل رشمی دیسائی نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ انتہائی بولڈ تصاویر شیئر کی تھیں ۔ ان میں رشمی کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

اس کے ساتھ ہی رشمی نے بولڈ پوز دیتے ہوئے فوٹو شوٹ کروایا ہے ۔ ان تصاویر میں نظر آرہا ہے کہ رشمی سفید رنگ کی لیسی ڈریس پہنے ہوئی ہیں اور تصویر میں ایک سے بڑھ کر ایک سجلنگ پوز دے رہی ہیں ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

رشمی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں تین دل کے ایموجی بنائے ہیں ۔ وہیں رشمی کے فینس کو ان کا یہ انداز کافی پسند آرہا ہے ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

خیال رہے کہ کچھ اداکارہ کی ایک تصویر کافی سرخیوں میں تھی ، جنس میں وہ اپنے پاوں پر بنے ٹیٹو کو دکھاتی نظر آئی تھیں ۔ (Photo:@imrashamidesai/Instagram)

اداکارہ رشمی دیسائی اپنی خوبصورت تصویروں سے فینس کا دل جیتتی رہتی ہیں ۔ رشمی دیسائی کی اس تصویر نے بھی کافی تہلکہ مچایا تھا ۔ (Photo:@imrashamidesai/Instagram)

اس خوبصورت ٹاپ کے ساتھ انہوں نے سفید اسکرٹ پہن رکھا ہے ۔ اس بولڈ لک نے رشمی کے فینس کو دیوانہ بنادیا ہے ۔(Photo:@imrashamidesai/Instagram)

وہیں فینس اداکارہ کی تصویر کی پر جم کر کمنٹ کررہے ہیں ۔ ایک فین نے لکھا : زہر، تو ایک دوسرے نے لکھا : سپر ہاٹ ۔ جبکہ ایک اور یوزر نے لکھا : پھولوں کی پری ۔ کئی دیگر یوزرس نے بھی تصویر کو انتہائی خوبصورت اور ہاٹ بتایا ۔ (Photo:@imrashamidesai/Instagram)

خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی رشمی دیسائی اپنی ایک تصویر ملٹی کلر آوٹ فٹ میں شیئرکی تھی ، جس میں سب سے خاص ان کا ٹیٹو تھا ، جس پر سب کی توجہ جارہی تھی ۔ Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram

بتادیں کہ رشمی دیسائی اپنی اداکاری کےساتھ ساتھ اپنے ڈانس کو لے کر بھی مشہور ہیں ۔ اکثر اپنے ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ (Photo:@imrashamidesai/Instagram)

رشمی دیسائی ٹی وی کی مشہور اداکارہ ہیں ۔ انہوں نے اپنے اداکاری کریئر کی شروعات فلم یہ لمحیں جدائی کے ( 2004 ) سے کی تھی ۔ Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram

اداکارہ رشمی دیسائی نے ٹی وی کی دنیا میں سیریل اترن سے انٹری کی تھی ، جس میں ان کی اداکاری کی کافی تعریف کی گئی ۔ Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram

اداکارہ رشمی دیسائی نے کچھ دیگر تصاویر بھی شیئر کی ہیں ، جس میں رشمی کچھ سوچتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram

ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ رشمی دیسائی نے کپشن میں لکھا ہے کہ میں اور میرے جذبات چھٹی کا منصوبہ بنارہے ہیں ۔ ڈسٹینیشن کیلئے کوئی مشورہ ؟۔ Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram

خیال رہے کہ یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ رشمی دیسائی کی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہورہی ہیں ۔ اس سے پہلے بھی اداکارہ بولڈ لکس میں نظر آچکی ہیں ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

رشی دیسائی کی یہ تصویر بھی کافی زیادہ وائرل ہوئی تھی ۔ تصویر میں انہوں نے سی گرین رنگ کا آوٹ فٹ پہن رکھا ہے ۔ تصویر میں رشمی اب تک کے سب سے بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے اس فوٹو شوٹ میں ریویلنگ جیکٹ میں کافی گلیمرس پوز دئے ہیں ۔ رشمی دیسائی تصویر میں صرف کوٹ پہنے ہی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

تصویر کو شیئر کرتے ہوئے رشمی دیسائی نے انتہائی شاندار کیپشن بھی لکھا تھا ۔ انہوں نے لکھا تھا : اس کو ایک ہیرو کی ضرورت تھی ، اس لئے .... اس نے یہ بننے کا فیصلہ کیا ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

رشمی دیسائی اس سے پہلے بھی اپنی بولڈ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرچکی ہیں ۔ ان کی بولڈنیس کی وجہ سے انہیں زبردست سرخیاں بھی مل چکی ہیں ۔ ٹی وی شوز میں بالکل الگ اوتار میں نظر آچکیں رشمی دیسائی اب پوری طرح بدل گئی ہیں اور ان کا انداز بے باک اور اسٹائل بولڈ بھی ہوگیا ہے ۔(Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

اداکارہ رشمی دیسائی کے لکس اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں ۔ ان کے اسٹائلش لکس کو دیکھ کر لوگ خود کو کمنٹ کرنے سے روک نہیں پاتے ہیں ۔ اکثر ان کے انسٹاگرام پر فینس تابڑتوڑ کمنٹس کرتے ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

کچھ دنوں قبل ہی اداکارہ رشمی کی ایک مہارانی لک والی تصویر جم کر وائرل ہوئی تھی اور لوگوں نے جم کر کمنٹس بھی کئے تھے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

رشمی دیسائی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔ تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا :میں کل بھی ہنس رہی تھی ، میں آج بھی ہنس رہی ہوں اور میں کل بھی ہنستی رہوں گی ۔ کیونکہ زندگی بہت چھوٹی ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

تصویر میں رشمی ایک مہارانی والے انداز میں نظر آرہی تھیں ۔ ساتھ ہی وہ مسکرا بھی رہی تھیں ۔ انہوں نے ساڑی کے ساتھ کچھ زیورات پہن رکھے تھے۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ساتھ ہی ایک یوزر نے ان کے ہنسنے والی بات کی جھوٹ بتاتے ہوئے لکھا کہ بگ باس میں وہ پورے سیزن روتی ہوئی نظر آئی تھیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

بتادیں کہ رشمی دیسائی گجرات کے ایک چھوٹے سے شہر سے نکلی ہیں اور گجرات ، بھوجپوی انڈسٹری سے ہوتے ہوئے اب ٹی وی انڈسٹری کا بڑا نام ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

انہوں نے کئی ٹی وی شوز میں اپنی اداکاری کے ذریعہ لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

حال ہی میں ان کے ناگن فور میں آنے کو لے کر کافی خبریں گردش کررہی تھیں ۔ حالانکہ اب کچھ دیگر شوز میں بھی وہ نظر آنے والی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

رشمی دیسائی اب ملک کیلئے ایک مشہور نام ہیں ۔ ان کے ذریعہ کہی گئی باتوں کو بھی لوگ ترجیح دیتے ہیں ۔ خواہ ان کی سشانت کو لے کر کہی گئی بات ہو یا پھر کسی اور معاملہ پر ان کی رائے ، ان کی کہی گئی باتوں پر لوگوں نے غور کرنا شروع کردیا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔