உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کیارا اڈوانی کے ٹاپ لیس لک کے بعد اب اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی نے کروایا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ ، مچا ہنگامہ

    پلک تیواری نے سوشل میڈیا پر کچھ بولڈ اور ہاٹ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو کافی زیادہ وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصویروں میں پلک تیواری بالی ووڈ اداکارہ کیارہ اڈوانی کو ٹکر دیتی نظر آرہی ہیں ۔