آپ کو بتادیں کہ ایشا گپتا ان دنوں حالیہ ریلیز ہوئی ’آشرم 3‘ کی کامیابی کو لے کر کافی خوش ہیں۔ انہوں نے اس سیریز میں سونیا کا کردار نبھایا تھا۔ ایم ایکس پلیئر پر ریلیز ہوئی اس سیریز کی ہدایت کاری پربھات جھا نے کی ہے۔ ایشا گپتا کے علاوہ اس شو میں بابی دیول، ادیتی پوہنکر، چندن رائے سانیال، درشن کمار، انوپریا گوئنکا، سچن شراف، ادھین سمن، تریدھا چودھری، وکرم کوچر، انوریتا کے جھا، رشاد رانا، تمنیہ جیسے ستارے بھی ہیں۔ (تصویر کریڈٹ: انسٹا گرام: @egupta)