உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایشا گپتا نے ون پیس میں دکھایا اپنا گلیمر تو ورینا حسین نے اپنی دلکش اداوں سے فینس کو بنایا دیوانہ

    بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا (Esha Gupta) اور سلمان خان کی فلم ’لویاتری‘ کی فیم ورینا حسین (Warina Hussain) آج کل سوشل میڈیا کی سینسیشن کوئن بنی ہوئی ہیں۔ دونوں اداکارہ کی کچھ دلکش نئی تصاویر سامنے آئی ہیں، جس میں دونوں کا کلر لُک دیکھ کر فینس ان کے لُکس کے دیوانے بن گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ان دونوں اداکارہ نے الگ الگ ٹائم پر اپنی تصاویر اپنے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر شیئر کی ہیں۔ حالانکہ سوشل میڈیا پر دونوں کے لُکس اور ڈریسنگ سینس سرخیوں میں ہیں۔ آئیے دیکھیں ایشا گپتا اور ورینا حسین کا تازہ ترین فوٹو شوٹ۔