உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لاک ڈاون میں کی تھی شادی ، اب ایکس پورن اسٹار میا خلیفہ شوہر سے لے رہی ہیں طلاق، وجہ جان کر رہ جائیں گے دنگ

    ایڈلٹ فلموں کی اسٹار رہ چکی میا خلیفہ نے شوہر رابرٹ سینڈبرگ سے طلاق لینے کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر طلاق لینے کے فیصلہ سے متعلق پوسٹ شیئر کی ہے ۔ 2019 میں انگیجمنٹ اور گزشتہ سال لاک ڈاون میں شادی کی تھی ۔