ایکس ایڈلٹ اسٹار میا خلیفہ نے بھلے ہی انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا ہے ، لیکن وہ کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں ضرور رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب وہ اپنی کسی پوسٹ کو لے کر نہیں بلکہ فیگر کو لے کر ہیڈلائنس میں ہیں ۔ ان سے وابستہ ایک خبر گردش کررہی ہے کہ انہوں نے اچھا فیگر پانے کیلئے بریسٹ سرجری کروائی ہے اور اس کیلئے لاکھوں روپے خرچ کئے ہیں ۔