انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
  • Explained
  • Games
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

بگ باس کی سابق کنٹیسٹنٹ شہناز گل کی بیڈروم تصویر ہوئی وائرل، فینس بولے یہ۔۔۔

دراصل شہیناز کی یہ تصویر بیڈ روم فوٹو شوٹ کی نظر آرہی ہے۔ شہناز Shehnaaz Gill اس تصویر میں سفید رنگ کے آف شولڈر خوبصورت ٹاپ اور نیلی جینس پہنے بیڈ پر بیٹھی پوز دیتی نظر آئیں۔

News18 Urdu | Jan 20, 2021 02:24 PM IST
1/ 55
 بگ باس کی سابق کنٹیسٹنٹ شہناز گل اکثر سوشل میڈیا پر قہر پرپاتی نظر آرہی ہیں۔ خود کو پنجاب کی کٹرینہ کیف کہلانا پسند کرنے والی شہناز گل مسلسل اپنی تصویروں کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ اب حال ہی میں شہناز نے ایک ایسی تصویر شیئر کر ڈالی جسے دیکھ کر ان کے فینس کے ہوش ہی اڑ گئے۔ تصویر، انسٹاگرام۔

2/ 55
 <br />دراصل شہیناز کی یہ تصویر بیڈ روم فوٹو شوٹ کی نظر آرہی ہے۔ شہناز اس تصویر میں سفید رنگ کے آف شولڈر خوبصورت ٹاپ اور نیلی جینس پہنے بیڈ پر بیٹھی پوز دیتی نظر آئیں۔ تصویر، انسٹاگرام۔

3/ 55
 <br />اس تصویر میں شہناز بیحد ہی سیکسی انداز میں بیڈ پر بیٹھ کر ادائیں بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔ ان کی ان اداؤں کے فینس دیوانے ہوئے جا رہے ہیں اور تصویر پر کمینٹس کرکے تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔ صویر، انسٹاگرام۔

4/ 55
 اداکارہ شہناز گل سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ اپنی تصویروں کی وجہ سے شہناز اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔

5/ 55
 شہناز نے بگ باس سیزن 13 سے میں اپنی ایک الگ ہی پہچان بناکر لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا لی ہے۔

6/ 55
 حال ہی میں شہناز نے بیچ کی تصویروں سے سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھا رکھا ہے۔

7/ 55
 بگ باس تیرہ کے ونر سدھارتھ شکلا گزشتہ کچھ وقت سے سرخیوں میں ہیں۔ وہیں بگ باس کی سابق کنٹیسٹنٹ شہناز گل بھی آئے دن چرچا میں بنی رہتی ہیں۔ ان دونوں کی جوڑی بگ باس کے اندر تو کافی مقبول رہی لیکن اب بھی ان دونوں کو ان کے فینس ایک ساتھ بیحد پسند کرتے ہیں۔ اکثر یہ دونوں کسی نہ کسی مواقع پر ساتھ نظر آ ہی جاتے ہیں۔ (Photo credit: Viral Bhayani)

8/ 55
 وہیں اس سے پہلے دونوں ممبئی ایئرپورٹ پر اسپاٹ کئے گئے تھے۔ دونوں کی تصویریں تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ (Photo credit: Viral Bhayani)

9/ 55
 اس دوران شہناز اور سدھارتھ کا انداز بیحد شاندار رہا۔ ایئرپورٹ پر شہناز گلابی سوئیٹر اور سفید شارٹس میں نظر آئیں۔ . (Photo credit: Viral Bhayani)

10/ 55
 وہیں سدھارتھ شکلا اس دوران نارنجی رنگ کی ٹی شرٹ اور بلیک پینٹ میں نظر آئے۔ دونوں کا لک ان کے فینس کے درمیان خوب چرچا میں رہا۔ (Photo credit: Viral Bhayani)

11/ 55
 اس دوران دونوں نے ہی کورونا سے بچنے کیلئے ماسک بھی لگا رکھا تھا لیکن دونوں نے فوٹو گرافرس کے کہنے پر ماسک اتار کر پوز بھی دئے۔ (Photo credit: Viral Bhayani)

12/ 55
 خو کو پنجاب کی کٹرینہ کیف کہنے والی یعنی شہناز گل بگ باس (Bigg Boss 13) کی سابق کنٹیسٹنٹ ہیں۔ ان دنوں میوزک ویڈیو کے ذریعے وہ سوشل میڈیا اور سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔ وہیں اب شہناز کی کی چھ تصویریں اور ویڈیوز بھی سرخیاں بن گئی ہیں۔ جس میں وہ گوا کے بیچ پر دوڑتی نظر آ رہی ہیں۔

13/ 55
 دراصل ویڈیو کے ساتھ۔ساتھ شہناز فوٹو شوٹ کراتی بھی نظر آئیں۔ لوگ ان کے اس لک کی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔

14/ 55
 بتادیں شہناز سدھارتھ شکلا کے ساتھ اپنے نئے میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کیلئے گوا پہنچی تھیں۔

15/ 55
 شہناز گل کی مقبولیت بگ باس میں آنے کے بعد کافی بڑھ گئی ہے۔

16/ 55
 شہناز گل کچھ بھی پوسٹ کریں وی وائرل یو ہی جاتا ہے۔

17/ 55
 ٹی وی کے سب سے مشہور شو بگ باس کے تیرہویں سیزن سے اپنی زبردست شناخت بنا چکیں شہناز گل اب آئے دن اپنی گلیمرس تصاویر سے لوگوں کا دل جیتتی نظر آرہی ہیں ۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر شنہاز گل کی کئی تازہ تصویریں وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا گلیمرس انداز قابل دید ہے۔ تصویر: Instagram @shehnaazgill

18/ 55
 ان تصویروں کو خود شہناز گل نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ لوگوں کو ان کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہیں ۔ تصویر: Instagram @shehnaazgill

19/ 55
 شہناز کی تصویروں پر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں اور ان کی خوبصورتی کی تعریفیں کررہے ہیں ۔ ایک یوزر نے تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا : آگ لگادی ۔ تصویر: Instagram @shehnaazgill

20/ 55
 شہناز کے ذریعہ شیئر کی گئی ان تصویروں کو انسٹاگرام پر اب تک لاکھوں لائیکس مل چکے ہیں ۔ تصویر: Instagram @shehnaazgill

21/ 55
 بتادیں کہ شہناز انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تازہ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ تصویر: Instagram @shehnaazgill

22/ 55
 پنجاب کی ' کٹرینہ کیف' یعنی شہناز گل سوشل میڈیا پر کافی فعال رہتی ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر انہوں نے کچھ تصویریں شئیر کی ہیں جن سے آپ اپنی نظریں ہٹا نہیں سکیں گے۔ شہناز کا یہ بولڈ فوٹو شوٹ مداحوں کو دیوانہ بنا رہا ہے۔ Photo Credit-@shehnaazgill/Instagram

23/ 55
 اداکارہ نے فوٹ شوٹ کی تصویریں اپنے انسٹا گرام پر شئیر کی ہیں۔ اس میں وہ پرپل ٹاپ اور سفید ہاٹ پینٹ میں نظر آ رہی ہیں۔ Photo Credit-@shehnaazgill/Instagram

24/ 55
 اداکارہ کا یہ انداز دیکھنے کے لائق ہے۔ کیمرے کو دیکھ کر وہ الگ الگ پوز دے رہی ہیں۔ ان کے کھلے بال ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہے ہیں۔ Photo Credit-@shehnaazgill/Instagram

25/ 55
 ان تصویروں کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن دیا ہے ' سدھارنے کے لئے بدلنا ہے، پرفیکٹ ہونے کے لئے اکثر بدلنا ہوتا ہے۔ اس تبدیلی کے ساتھ رومانس اور تجربے آتے ہیں۔ دسمبر کے آخر سے پہلے کچھ بدلاو لاتے ہیں۔ Photo Credit-@shehnaazgill/Instagram

26/ 55
 شہناز کی ان تصویروں کو ان کے مداح کافی پسند کر رہے ہیں۔ ان کے قاتلانہ لک کی لوگ جم کر تعریف کر رہے ہیں۔ کوئی انہیں 'کلر' کہہ رہا ہے تو کوئی انہیں 'ہاٹ' کہہ رہا ہے۔ Photo Credit-@shehnaazgill/Instagram

27/ 55
 آپ کو بتا دیں کہ بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا کے ساتھ ان کا ایک گانا ' شونا شونا' حال ہی میں ریلیز ہوا ہے۔ یوٹیوب پر اس گانے نے دھوم مچا دی ہے۔ لوگ اسے خوب پسند کر رہے ہیں۔ Photo Credit-@shehnaazgill/Instagram

28/ 55
 پنجاب کی کٹرینہ کیف کہی جانے والی اور بگ باس (bigg boss ) کی سابق کنٹیسٹنٹ شہناز گل (Shehnaaz Gill) نے اپنے قاتلانہ لک سے لوگوں کا دل لوٹ لیا ہے۔ ویسے شہناز اپنے انداز سے لوگوں کے دلوں پر راج کر ہی لیتی ہیں۔ لیکن جب سے وہ بگ باس سے باہر آئی ہیں تب سے انہوں نے اپنی فٹنیس اور میک اوور پر خاصہ دھیان دیا ہے۔ حال ہی میں شہناز نے کچھ تصویریں پوسٹ کی ہیں جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ Photo Credit-@shehnaazgill/Instagram

29/ 55
 سوشل میڈیا پر وائرل شہناز گل (Shehnaaz Gill) کی ان تصویروں نے لوگوں کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے۔ Photo Credit-@shehnaazgill/Instagram

30/ 55
 انسٹاگرام پر ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے شہناز گل (Shehnaaz Gill) نے کیپشن دیا ہے، پنجاب دی مکھیہ کڑی سردارنی۔ انہوں نے اپنی ان تصویروں پر @colorstv kw کو ٹیگ کیا ہے اور #staytuned #comingsoon ہیش ٹیگ استعمال کئے ہیں۔ Photo Credit-@shehnaazgill/Instagram

31/ 55
 تصویروں میں شہناز گل بلیک شمری ڈریس میں نظر آرہی ہیں جس میں ان کا لک کافی زبردست لگ رہا ہے۔ Photo Credit-@shehnaazgill/Instagram

32/ 55
 شہناز گل (Shehnaaz Gill) کے مداح ان کے دیوانے ہوئے جارہے ہیں۔ لوگ کمینٹ کرکے کہہ رہے ہیں انڈیا دی کڑی تو سردارنی کوئی کہہ رہا ہے تو اسٹار ہے بیبی۔ ایک فین نے کہا کوئی تو روک لو نہیں تو میں مر جاؤں گا۔ Photo Credit-@shehnaazgill/Instagram

33/ 55
 بتادیں کہ پنجاب کی کٹرینہ کیف یعنی شہناز گل (Shehnaaz Gill) کی بگ باس (bigg boss ) کی یادوں کو لوگ بھلا نہیں پارہے ہیں ۔ بگ باس کا سیزن 14 شروع ہوگیا ہے ۔ لیکن سیزن تیرہ میں شہناز کی کھٹی میٹھی شرارتوں کو لوگ مس کررہے ہیں ۔   Photo Credit: instagram/@shehnaazgill

34/ 55
 سوشل میڈیا پر شہناز کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنے فینس کیلئے آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب ان کا نیو ہیئر اسٹائل تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔ ان تصاویر پر فینس جم کر اپنے پیار کا اظہار کررہے ہیں ۔ Photo Credit: instagram/@shehnaazgill

35/ 55
 بگ باس تیرہ کے گھر سے نکلنے کے بعد شہناز مسلسل میک اوور میں نظر آرہی ہیں ، جس کی وجہ سے انہیں پہچاننا بھی مشکل ہورہا ہے ۔ اپنے اسٹائل میں تبدیلی کرنے بعد شہناز نے چھ مہینے میں اپنا وزن بھی تیزی سے کم کیا ہے ۔ Photo Credit: instagram/@shehnaazgill

36/ 55
 شہناز نے حال ہی میں ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ بلیک اینڈ وہائٹ ٹی شرٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ شہناز کی اس تصویر کو لوگ کافی زیادہ پسند کررہے ہیں ۔ کوئی انہیں رانی کہہ رہا ہے تو کوئی ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہا ہے ۔ ایک فین نے کمنٹ کیا اور لکھا : ہائے ربا سو کیوٹ بے بو ۔ Photo Credit: instagram/@shehnaazgill

37/ 55
 شہناز کی ہر ادا پر مر مٹنے والے ان کے فینس ان کا ٹرانسفارمیشن دیکھنے کے بعد حیران ہیں ۔ بگ باس کے بعد شہناز نے جس طرح سے اپنا وزن کم کیا ہے ، ہر کوئی ان کے اس ٹرانفارمیشن سے حیران ہے ۔ Photo Credit: instagram/@shehnaazgill

38/ 55
 شہناز نے نہ تو کبھی سوشل میڈیا پر اپنے ورک آوٹ کی تصاویر شیئر کیں اور نہ ہی ڈائٹ کو لے کر کسی طرح کا انکشاف کیا ، اس لئے ان کا یہ ٹرانسفارمیشن بھی لوگوں کیلئے ایک سوال بنا ہوا ہے کہ آخر انہوں نے اپنا وزن کیسے کم کیا ۔ Photo Credit: instagram/@shehnaazgill

39/ 55
 شہناز کا کہنا ہے کہ میں مارچ مہینے کے دوران 67 کلو کی تھی ، لیکن اب میرا وزن 55 کلو ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے 12 کلو وزن چھ ماہ سے بھی کم وقت میں گھٹایا ہے ۔ وہ بھی کسی ایکسرسائز کے بغیر ۔ انہوں نے صرف اپنی ڈائٹ پر کنٹرول کیا ہے ۔ Photo Credit: instagram/@shehnaazgill

40/ 55
 شہناز گل نے بگ باس 13 سے اپنی زبردست شناخت بنائی ہے ۔ بگ باس کے گھر میں رہتے ہوئے بھی شہناز گل نے لوگوں کی کافی تفریح کی اور سب کے دلوں میں بھہ جگہ بنائی ۔ خاص کر بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا کے ساتھ ان کی جوڑی کو کافی پسند کیا جاتا ہے ۔ Photo Credit: instagram/@shehnaazgill

41/ 55
 بگ۔باس ۔13 کی فیم اور پنجابی اداکارہ شہناز گل (shehnaazgil) ان دنوں اپنے ٹرانسفارمیشن کو لیکر مسلسل سرخیوں میں ہیں۔

42/ 55
 شو میں ملی مقبولیت کے بعد شہناز کا جلوہ ابھی بھی برقرار ہے۔ اداکارہ کی تصویریں ان دنوں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔(photo credit: instagram/@shehnaazgill)

43/ 55
 شہناز گل (shehnaazgil) کی ہر ادا پر ان کے فینس ان کا ٹرانسفاررمیشن دیکھنے کے بعد حیران ہیں کہ آخر انہوں اتنی جلدی اپنا اتنا سارا وزن کیسے کم کر لیا۔ (photo credit: instagram/@shehnaazgill)

44/ 55
 دراصل شہناز گل نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ جن میں وہ بیحد ہی الگ اوتار میں نظر آرہی ہیں۔ (photo credit: instagram/@shehnaazgill)

45/ 55
 شہناز گل کی ان تصویروں کو دیکھنے کے بعد ان کے فینس کمینٹس کے ذڑیعے ان سے مذاق والے انداز میں پوچھ رہے ہیں کہ کیا وہ ورلڈ وار کرانے والی ہیں۔

46/ 55
 وہیں شو سے ان کے باہر آنے کے بعد جس طرح سے انہوں نے اپنا وزن کم کیا ہے ہر کوئی ان کے اس ٹرانسفارمیشن سے حیران ہے۔ (photo credit: instagram/@shehnaazgill)

47/ 55
 بگ باس میں رہتے وقت شہناز تھوڑی چبی ہواکرتی تھیں۔ (photo credit: instagram/@shehnaazgill)

48/ 55
 کچھ رپورٹس میں کہا جارہاہے کہ اداکارہ نے تقریبا بارہ کلو وزن کم کیا ہے جس کے بعد یہ لک ملا ہے۔ (photo credit: instagram/@shehnaazgill)

49/ 55
 حالانکہ شہناز گل نے نہ تو کبھی سوشل میڈیا پر اپنے ورک آؤٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں اور نہ ہی ڈائٹ کو لیکر کیس طرح کا کوئی انکشاف کیا ہے۔

50/ 55
 اس لئے اب سبھی سوچ میں ہیں کہ آخر اتنا وزن شہناز نے کیسے اتنی جلدی کم کیا۔ آخر یہ سب کیسے ہوا۔  (photo credit: instagram/@shehnaazgill)

51/ 55
 بگ باس۔13 فیم شہناز گل: تصویر، انسٹاگرام۔

52/ 55

53/ 55

54/ 55

55/ 55

تازہ خبر

  • جموں و کشمیر : کشمیر ڈویزن کے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان، لڑکیوں نے پھر ماری بازی
  • دو سال بعد پاکستان سے ہندوستان لوٹیں گی دو دلہنیں ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
  • Explained: کیا ہوتا ہے انتخابات کے دوران مثالی ضابطہ اخلاق ؟
  • رافیل جنگی جہاز بنانے والی کمپنی کے مالک اولیویئر کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں موت

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • جموں و کشمیر : کشمیر ڈویزن کے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان، لڑکیوں نے پھر ماری بازی
  • یوم خواتین پر کرینہ کپور خان نے دکھائی اپنے بیٹے کی پہلی جھلک ، تصویر وائرل
  • دو سال بعد پاکستان سے ہندوستان لوٹیں گی دو دلہنیں ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
  • Explained: کیا ہوتا ہے انتخابات کے دوران مثالی ضابطہ اخلاق ؟
  • مشہور اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے لوگوں کے اڑائے ہوش ، کیا آپ نے دیکھی ہیں یہ وائرل تصاویر
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES