உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اکشے کماری کی اداکارہ و سابق مس ورلڈ Manushi Chhillar نے بلیک آؤٹ فٹ میں فلانٹ کیا فیگر

    Manushi Chhillar Photos: فلم میں ان کے رائل ایلیگنس لک کو خوب پسند کیا گیا۔ تاہم اس فلم کو باکس آفس پر اچھا رسپانس نہیں ملا۔ لیکن مانوشی کی سوشل میڈیا پر بہت اچھی فین فالوونگ ہے۔ وہ اپنے کروڑوں مداحوں کے لیے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے سیاہ لباس میں تصاویر شیئر کی ہیں۔