اکشے کمار اسٹارر فلم 'پرتھویراج' کا دھماکیدار ٹریلر پیر کو ریلیز ہوگیا۔ لوگوں نے ٹریلر کو بے حد پسند کیا اور ایک شخصیت جس نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کی وہ سابق مس ورلڈ مانوشی چھلر ہیں۔ مانوشی چھلر نے اپنی اور اکشے کمار کی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ (manushi_chhillar/instagram)