உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سابق پورن اسٹار میا خلیفہ نے شوہر سے طلاق کی وجہ کو لیکر کیا بڑا انکشاف، بولیں بہت کوشش کی لیکن۔۔۔۔

    میا اپنی پوسٹ میں لکھتی ہیں ، 'ہم یقین کے ساتھ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہم نے اپنی شادی پر کام کرنے کی پوری کوشش کی لیکن ترقیبا ایک سال تھیریپی اور ایکسپرٹ کے مشورے لینے اور تمام کوششوں کے بعد بھی ہم الگ ہو رہے ہیں۔ یہ جانتے ہوئے کہ ہم ہمیشہ ایک دوسرے کے ایک اچھے دوست کی طرح رہیں گے اور ہم واقعی تھک چکے ہوئے ہیں۔ ہم ہمیشہ ایک دوسرے سے محبت اور احترام کریں گے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ ہماری علیحدگی کی وجہ کوئی واقعہ یا فرق نہیں ہے۔ جسے تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔