عمران ہاشمی کے ساتھ Lip lock kiss کرکے سرخیوں میں رہی مشہور اداکارہ نے اب دکھایا انتہائی بولڈ اوتار، تصاویر وائرل
South Indian Actress In Bikini Look: ویدیکا کمار (Vedhika Kumar) کو ساوتھ فلم انڈسٹری میں 15 سال پورے ہوچکے ہیں ۔ ان دنوں ان کے پاس ایک نہیں بلکہ پانچ فلموں کے پروجیکٹ ہیں ، جس کی شوٹنگ میں وہ مصروف ہیں ۔ لیکن فی الحال وہ اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ، جنہیں انہوں نے حال ہی میں شیئر کیا ہے ۔
تازہ تصویروں پر غور کریں تو ویدیکا کمار پہلے سے کافی زیادہ بولڈ ہوچکی ہیں ۔ نئی پوسٹ میں انہوں نے مالدیپ میں چل کرتے ہوئے اپنا ہاٹ اور سیکسی بکنی لک دکھایا ہے ۔
6/ 2
تصویروں پر ویدیکا کے فینس انہیں سپرہاٹ بتا رہے ہیں ۔ اس سے پہلے اداکارہ ساوتھ کے سپر اسٹار تھالاپتی وجے کی فلم کے گانے پر ڈانس کرکے سرخیوں میں آئی تھیں ۔
6/ 3
تصویر میں ویدیکا کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں اور ان میں وہ اپنے ٹونڈ فیگر کو فلانٹ کررہی ہیں ۔
6/ 4
ویدیکا نے اپنے اداکاری کریئر کی شروعات تمل فلم مدراسی سے کی تھی ۔ انہوں نے پردیسی اور کاویا تھلائیون میں بھی کام کیا ہے ۔
6/ 5
اداکارہ نے 2019 کی فلم دی باڈی سے بالی ووڈ میں اپنی شروعات کی تھی ، جس میں وہ رشی کپور اور عمران ہاشمی کے ساتھ نظر آئی تھیں ۔ دی باڈی میں انہوں نے عمران کے ساتھ کافی بولڈ سینس دئے تھے ۔
6/ 6
ویدیکا کی کنڑ فلم ہوم منسٹر اور تمل فلم ونودھن کی شوٹنگ پوری ہوچکی ہے اور اب یہ پوسٹ پروڈکشن میں ہے ۔