உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اینکر شری مکھیکا شارٹ فراک میں Summer Photoshoot، وائرل ہوئی تصویریں، سوشل میڈیا پر مچا ہنگامہ

    اداکارہ (sreemukhi) اپنی اینکرنگ کے ذریعے بھی لوگوں کوانٹرٹین کرتی ہیں۔ شری مکھی جلد ہی چرنجیوی، تمنا بھاٹیہ اور کیرتی سریش اسٹارر بھولا شنکر Bhola Shankar کی فلم کی شوٹنگ کریں گی۔ شری مکھی اپنی سادگی سے مداحوں کو بھی اپنی جانب متوجہ کرتی ہیں، وہ آئے روز اپنے روایتی انداز کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں۔