مالدیپ کے سمندر میں انتہائی بولڈ انداز میں یہ کام کرتی نظر آئی اداکارہ ادا خان ، مداحوں نے کہہ ڈالی ایسی بات
ٹی وی کے مشہور سیریل ناگن کی اداکارہ ادا خان کی تصویریں انسٹاگرام پر کافی دھوم مچا رہی ہیں ۔ وہ ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منارہی ہیں ۔

ٹی وی کے مشہور سیریل ناگن کی اداکارہ ادا خان کی تصویریں انسٹاگرام پر کافی دھوم مچا رہی ہیں ۔ وہ ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منارہی ہیں ۔ ٹی وی پر ناگن کے کردار میں لوگوں کو ڈرانے والی ادا خان مالدیپ میں سمندر کے کنارے بولڈ انداز میں تصویریں کھینچوا رہی ہیں ۔ ساتھ ہی ساتھ انسٹاگرام پر وہ اپنی تصویریں شیئر بھی کررہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ادا خان نے مالدیپ میں پانی میں فلوٹنگ بریک فاسٹ ( تیرتا ہوا ناشتہ ) بھی کیا ۔ مداحوں نے ان کی تصویروں کو کافی پسند کیا ہے ۔ تاہم ایک مداح نے تصویر پر لکھا کہ وہیل آگئی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

بتادیں کہ ادا خان جلد ہی کلرس ٹی وی پر خطروں کے کھلاڑی میں خطرناک اسٹنٹ کرتی نظر آنے والی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

وہ پالم پور ایکسپریس ، بہنیں ، امرت منتھن ، یہ ہے عاشقی جیسے ٹی وی سیریلس میں کام کرچکی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

وہیں اگر ادا خان کی ذاتی زندگی کی بات کریں تو وہ ان کا دل ٹی وی اداکار انکت گورا پر آیا تھا ۔ تاہم تقریبا چار سالوں تک ڈیٹ کرنے کے بعد دونوں الگ ہوگئے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔