உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بوائے فرینڈ علی گونی کے سامنے تصویر لینے کے بعد سرعام فین نے اداکارہ جیسمین بھسین کو اچانک کر ڈالا کس

    حال ہی میں جیسمین بھسین ار علی گونی ساتھ میں اسپاٹ کیا گیا جہاں ایک فین نے جیسمین کے ساتھ سیلفی تصویر لی اور بس اتنا ہی نہیں فین نے اس کے بعد انہیں کس Kiss کیا اور وہاں سے چلی گئیں۔