'آنکھ مارنے والی'Priya Prakash Varrier کا یہ حال دیکھ کر فینس رہ گئے دنگ، پوچھا: اچانک کیا ہوگیا؟
پریہ پرکاش واریئر (Priya Prakash Varrier) کے بارے میں تو آپ سبھی جانتے ہیں ، جو اپنی دلکش اداوں سے راتوں رات انٹرنیٹ سنسیشن بن گئی تھیں ۔ ملک ہی نہیں دنیا بھر میں ونک گرل کے نام سے مشہور یہ ملیالم اداکارہ اپنی تصویریں شیئر کرکے سوشل میڈیا کے ذریعہ لاکھوں لوگوں کا دھیان کھینچ لیتی ہیں ۔ اداکارہ آئے دن ہی انسٹاگرام پر کبھی اپنا بولڈ اوتار دکھاتی ہیں تو کبھی روایتی لک میں غضب ڈھاتی نظر آتی ہیں تو کبھی گانا گاکر فینس کی تفریخ کرتی ہیں ۔ لیکن اس مرتبہ انہوں نے فینس کا دھیان کھینچنے کیلئے کچھ الگ ہی کیا ہے ۔ حالانکہ اس مرتبہ ان کے لک کو لے کر فینس حیران ہیں اور ان سے پوچھ رہے ہیں کہ ایسا کیوں، آخر کیا ہوا؟
حال ہی میں پریہ پرکاش نے اپنے انسٹاگرم پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جن میں وہ سینٹی لک میں نظر آ رہی ہیں ۔ ان کے چہرے کی مسکراہٹ غائب ہے ، جس وجہ سے لوگ حیران ہیں ۔ (Photo Credit- Priya Prakash Varrier Instagram)
5/ 2
اداکارہ نے اسی گیٹ اپ میں لوگوں کو ہولی کی مبارکباد دی تھی ، لیکن ان کے فالوورس ان سے اس رنگ کے پیچھے کی وجہ جاننا چاہ رہے ہیں ۔ تصویروں کو دیکھ کر ہر کوئی سوال کررہا ہے کہ کیا ہوا اچانک سے ۔ (Photo Credit- Priya Prakash Varrier Instagram)
5/ 3
اس سے پہلے پریہ پرکاش کبھی بھی ایسے لک میں نہیں نظر آئیں تھی ۔ وہ ہمیشہ ہی اپنی پیاری مسکراہٹ سے فینس کو دیوانہ بناتی رہی ہیں ، لیکن اس مرتبہ ان کے چہرے پر اداسی اور مایوسی جھلک رہی ہے ۔ (Photo Credit- Priya Prakash Varrier Instagram)
5/ 4
پریہ پرکاش ہمیشہ ہی لوگوں سے تعریفیں حاصل کرتی ہیں ، لیکن اس مرتبہ فینس انہیں دیکھ کر شاکنگ رد عمل دے رہے ہیں ۔ (Photo Credit- Priya Prakash Varrier Instagram)
5/ 5
ورک فرنٹ کی بات کریں تو اداکارہ جلد ہی سری دیوی بنگلہ میں نظر آئیں گی ، جس کے ذریعہ وہ ہندی فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کررہی ہیں ، جس کی شوٹنگ جاری ہے ۔ (Photo Credit- Priya Prakash Varrier Instagram)