21 سال کی اس حسینہ نے دکھایا ایسا اوتار، دل ہار بیٹھے فینس، دیکھئے وائرل تصاویر
Avneet Kaur Photos : اداکارہ اونیت کور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ساتھ ہی فینس کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اونیت نے حال ہی میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر پر اونیت کے فینس دل ہار بیٹھے ہیں ۔
اداکارہ اونیت کور کی ان تصاویر پر فینس نے جم کر کمنٹس کئے ہیں ۔ صرف 21 سال کی اونیت کی سوشل میڈیا پر کافی بڑی فین فالوئنگ ہے ۔ تصویر: Instagram@avneetkaur_13
20/ 2
اونیت کور ٹی وی کے علاوہ ریئلٹی شوز میں بھی حصہ لیتی رہتی ہیں ۔ تصویر: Instagram@avneetkaur_13
20/ 3
اونیت کور نے اپنے کریئر کی شروعات ڈانس انڈیا ڈانس کے ریئلٹی شوز میں لٹل ماسٹر سے کی تھی ۔ تصویر: Instagram@avneetkaur_13
20/ 4
حالانکہ اس شو میں اونیت کور فاتح تو نہیں بن پائیں، لیکن شہرت کا ایک بڑا مقام چھوٹی عمر میں ہی حاصل کرلیا ۔ تصویر: Instagram@avneetkaur_13
20/ 5
اس کے بعد اونیت طویل عرصہ تک ٹی وی شوز میں سرگرم رہیں ۔ تصویر: Instagram@avneetkaur_13
20/ 6
اس کے بعد اونیت نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا اور سال 2012 میں میری ماں نام کے ٹی وی شو سے نئی اننگز کی شروعات کی ۔ تصویر: Instagram@avneetkaur_13
20/ 7
بہت کم وقت میں اونیت نے شہرت کا ایک خاص مقام حاصل کرلیا ۔ تصویر: Instagram@avneetkaur_13
20/ 8
اونیت کور اب تک کئی ٹی وی شوز میں کام کرچکی ہیں ۔ تصویر: Instagram@avneetkaur_13
20/ 9
اونیت کور ٹک ٹاک اسٹار بھی رہ چکی ہیں ۔ تصویر: Instagram@avneetkaur_13