اپنا ضلع منتخب کریں۔

    آسمانی رنگ کے آؤٹ فٹ میں حناخان کا انتہائی خوبصورت کلوزاپ لک ہوا وائرل، یہاں دیکھیں تصویریں

    ٹی وی اداکارہ حنا خان بھی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ حنا خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں حنا خان کا پیارا لک سامنے آیا ہے۔

    تازہ خبر