உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ اونیت کور کی خوبصورتی پر فدا ہوئے فینس، الگ الگ انداز میں تصاویر وائرل

    Avneet Kaur Viral Photos: ایک مرتبہ پھر اونیت کور نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ ان سبھی تصویروں میں اونیت کا الگ الگ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ الگ الگ ویسٹرن ڈریس میں اونیت کی خوبصورتی قابل دید ہے ، جس میں وہ کافی گلیمرس دکھائی دے رہی ہیں ۔