உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹک ٹاک اسٹارسونالی پھوگاٹ کے بہنوئی نےایسی کیا غلطی کردی جو اب مانگ رہے ہیں معافی

    سونالی پھوگاٹ کوان کے بہنوئی اوربہن نے انہیں کے گاؤں میں جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ تاہم فی الحال یہ معاملہ گھرکی چہاردیواری سے نکل کرقانون کے دروازے تک پہنچ چکا ہے۔

    تازہ خبر