بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ (Fatima Sana Shaikh) آج اپنا 29واں یوم پیدائش (Happy Birthday Fatima Sana Shaikh) منا رہی ہیں۔ فاطمہ ثنا شیخ کی پیدائش 11 جنوری 1992 کو حیدرآباد میں ہوا تھا۔ فاطمہ ثنا شیخ کو بے شک پہچان دنگل (Dangal) سے ملی ہے، لیکن اس سے سالوں پہلے ہی وہ بالی ووڈ میں قدم رکھ چکی تھیں۔ عامر خان کی فلم ’دنگل‘ میں شاندار اداکاری سے اپنے آپ کو انہوں نے بخوبی ثابت کیا اور ناظرین کو ایمپریس کیا۔ ’دنگل‘ میں فاطمہ ثنا شیخ نے عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی کا کردار نبھایا تھا اور یہ فلم باکس آفس پر سپرہٹ ثابت ہوئی تھی۔ (Photo Credit:instagram/@fatimasanashaikh)