உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سج سنور کر بس چلانے پہنچتی ہے ڈرائیور، دیکھنے والوں کو برداشت ہی نہیں ہوتا گلیمر

    دلچسپی تو دلچسپی ہوتی ہے۔ کسی کو کسی پیشے میں دلچسپی ہوتی ہے تو کوئی کچھ اور بننے کا خواب دیکھتا ہے۔ کچھ ایسی ہی دلچسپی ایزابیلا (Charmane Isabella) کو بس ڈرائیور بننے کے پروفیشن میں تھی۔ ایسے میں وہ بن گئیں خوبصورت اورکم عمر (Pretty and young bus driver) بس ڈرائیور۔ خود ایزابیلا کو بھلے ہی اپنے پیشے (Female bus driver) سے پیار ہو، لیکن آس پاس کے لوگوں کو اس سے بڑی تکلیف ہے۔