உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    والد للت مودی کی طرح ہی بنداس ہیں عالیہ مودی! گزشتہ سال کی تھی شادی، وائرل ہوگئی تھیں تصاویر

    للت مودی نے سابق مس یونیورس سشمتا سین کے ساتھ کچھ تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے ان کے ساتھ اپنے رشتوں کا انکشاف کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی للت مودی کا نام ایک بار پھر سرخیوں میں آگیا ہے۔ جبکہ آئی پی ایل کے سابق چیئرمین للت مودی کی بیٹی نے اس سال ایک غیر ملکی لڑکے کے ساتھ شادی کی ہے۔